حدیقہ کیانی نے غلط خبرشائع کرنے پرلندن کی ویب سائٹ کو نوٹس بھیجوا دیا
ہفتہ 4 مارچ 2017 14:22
(جاری ہے)
معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے لندن کی ویب سائٹ میٹرویوکے کی چودہ فروری کی خبر کہ حدیقہ کیانی ہیتھرو ائیرپورٹ پر دو کلو کوکین کے ساتھ گرفتار ہو گئیں ہیں پر اپنے وکیل سید ظفر علی شاہ کے توسط سے پانچ کروڑ برطانوی پونڈز کا لیگل نوٹس بھیج دیا ہے۔
حدیقہ کیانی نے نوٹس میں لکھا ہے کہ وہ پاکستان کی معروف گلوکارہ ہیں اور اس خبر سے ان کی شہرت کو نقصان پہنچا ہے۔ وہ 2008ء میں آخری دفعہ لندن گئیں تھیں اور لندن ائیرپورٹ پر پکڑے جانے والی خبر سے ان کے مداحوں کو بہت صدمہ پہنچا اور ان کی شہرت کو نقصان ہوا جس پر مذکورہ ویب سائٹ ان سے معافی بھی مانگیں اور انہیں غلط خبر دینے پر پانچ کروڑ برطانوی پونڈز ہرجانہ بھی ادا کرے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.