شیخ رشید پر لاہور ریلوے اسٹیشن پر جوتا پھینک دیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 4 مارچ 2017 21:52

شیخ رشید پر لاہور ریلوے اسٹیشن پر جوتا پھینک دیا گیا
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04مارچ2017ء) شیخ رشید پر لاہور ریلوے اسٹیشن پر جوتا پھینک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلءے بذریعہ ٹرین لاہور پہنچے ہیں۔

(جاری ہے)

تاہم لاہور ریلوے اسٹیشن پہنچنے پر ان کیساتھ ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے۔ ریلوے اسٹیشن کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ان پر ایک شخص کی جانب سے جوتا پھینک دیا گیا۔ تاہم شیخ رشید جوتے کی زد میں آنے سے بچ گئے۔

متعلقہ عنوان :