زندہ قومیں کبھی اپنی ثقافت کو فراموش نہیں کرتے ، تربت یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا بلوچ کلچرڈے کے حوالے سے تقریب سے خطاب
اتوار 5 مارچ 2017 22:41
(جاری ہے)
بلوچ کلچر ڈے کی مناسبت سے طالب علموں نے بلوچی پوشاک اور دستار زیب تن کیا ہوا تھا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے تربت یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابرنے کہا کہ آج کا دن ہمیں پیار محبت ا ، بھائی چارگی ور امن کا پیغام دیتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ زندہ قومیں کبھی اپنی ثقافت کو فراموش نہیں کرتے ۔انہوں نے اساتذہ اور طلباء پر زور دیا کہ وہ انسٹیٹیوٹ آف بلوچی لینگویج اینڈکلچر میں تحقیقی سرگرمیوں کو فروغ دیں اور بلوچ زبان و ثقافت کے مختلف پہلو،ْں پر تحقیق کر کے بلوچ ثقافت کے فروغ میں کردار ادا کریں۔ اس موقع پرجسٹرار تربت یونیورسٹی ڈاکٹر حنیف الرحمان اور اسسٹنٹ پروفیسر عبدالغفورشاد کے علاوہ دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن بلوچ قوم کے لئے بڑی اہمیت کا حامل ہے ، اس دن کو منانے کا اصل مقصد بلوچ ثقافت کو اجاگر کرنے کے علاوہ امن کا پیغام دینا ہیاور بلوچی لباس اور پگڑی کی اہمیت کو اجاگر کرناہے۔مزید اہم خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.