کھیرے کی اگیتی فصل مارچ کے آخر تک کاشت کی جا سکتی ہے، ماہرین زراعت
منگل 7 مارچ 2017 16:42
(جاری ہے)
ایک ملاقات کے دوران انہوںنے بتا یا کہ کھیرا لوکل پنجاب میں طویل عرصہ سے کاشت کی جانے والی قسم ہے تاہم اس وقت مختلف ممالک سے درآمد ہونے والی دیگر اقسام بھی مارکیٹ میں دستیاب ہیں جو اپنی مختلف خصوصیات کی بناء پر کاشتکاروں میں مقبول ہو رہی ہیں۔
انہوںنے کہا کہ کھیرے کی کاشت کیلئے فی ایکڑ 1کلو گرام صحت مند بیج استعمال کر کے شاندار فصل کا حصول ممکن ہو سکتا ہے۔ انہوںنے کہا کہ کاشتکار زمین کی تیاری، ترقی دادہ اقسام کا بیج ، کیمیائی کھادوں کا استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ بروقت آبپاشی ، جڑی بوٹیوں ، سست تیلے ، سرخ جوئوں ، لال بھونڈی ، پھل کی مکھی ، روئیں داد پھپھوند ، اکھیڑا کا خاتمہ کر کے بہتر مالی منافع حاصل کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس ضمن میںمزید معلومات کیلئے محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف سے بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.