چینی زر مبادلہ کے ذخائر میں کمی معمول کا عمل ہے
چین کے پاس اس وقت بھی دنیا میں زرمبادلہ کے سب سے زیادہ ذخائر ہیں چین زرمبادلہ کے زیادہ ذخائر کا خواہش مند نہیں ، سربراہ مرکزی بینک
جمعہ 10 مارچ 2017 13:08
(جاری ہے)
یہ بات سینٹرل بینک کے سربراہ زائو زیائو چوآن نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ جبکہ عالمی مالیاتی بحران شروع ہوا ہے ، ترقیافتہ ممالک میں سے سرمائے کی گردش اور مالیات میں سہولت فراہم کرنیوالے پالیسیوں کا نفاذ دوسرے ممالک کی طرف ہو گیا ہے ، چین کے پاس اس وقت بھی دنیا میں زرمبادلہ کے سب سے زیادہ ذخائر موجود ہیں ، 2014ء میں زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت 4ٹریلین ڈالر تھی جو اس وقت 3ٹریلین امریکی ڈالر سے زیادہ ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.