کا شتکا ر چا و ل کی بہتر پیداوا ر کیلئے جد ید طر یقے ا پنا ئیں،زر عی ما ہر ین

جمعہ 10 مارچ 2017 15:32

سلانوالی۔10 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مارچ2017ء)ز ر عی ماہر ین نے کہاہے کہ چا و ل کے کا شتکا ر بہتر پیداوا ر کیلئے جدید طر یقے ا پنا ئیں کیو نکہ چا و ل گندم کے بعد د نیا میں سب سے بڑا ذریعہ خوراک ہے، پو ر ی د نیا میں چا و ل کی کل پیداوا ر 550ملین ٹن سے زا ئد ہے جبکہ د نیا کی کل پیداوا ر کا 92فیصد حصہ بر اعظم ا یشیا ء میں پیدا ہو تا ہے، پا کستان میں چا ول، گند م اورکپاس کے بعد تیسر ی بڑ ی فصل ہے او ر2.

(جاری ہے)

8ملین ہیکٹر سے زا ئد ر قبے پر کا شت ہو تی ہے جو کہ کل ز یر کاشت ر قبہ کا 11فیصد ہے ، انہوں نے کہا کہ چا و ل کا پا کستان کے جی ڈ ی پی میں حصہ 1.1فیصد کے قریب ہے ،پا کستان چا و ل پیدا کر نے وا لا 12وا ں بڑ ا ملک ہے ،پا کستان د نیا کا ایک 1.3فیصد چا و ل پیدا کر تا ہے جبکہ چا و ل کی برآمدات کی عا لمی منڈی میں پا کستان تیسر ے نمبر پر ہے، پا کستان میں چاو ل کا کل استعما ل تقر یبا 2.5ملین ٹن سا لا نہ ہے جبکہ کل پیداوار تقر یبا 7ملین ٹن ہے، د نیا بھر میں چاو ل کی ایکسپو ر ٹ ما ر کیٹ میں پا کستانی چا و ل کی ڈیما نڈ بہت ز یا د ہ ہے۔