وینا ملک نے خلع کا مقدمہ گزشتہ ماہ دائر کیا، پھر اسد خٹک نے 10 روز قبل دونوں کی کامیاب شادی کے دعوے پر مبنی ٹوئٹ کیوں کی؟ سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 11 مارچ 2017 01:33

وینا ملک نے خلع کا مقدمہ گزشتہ ماہ دائر کیا، پھر اسد خٹک نے 10 روز قبل ..
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10مارچ2017ء) وینا ملک اور اسد خٹک کے درمیان اچانک علیحدگی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف ادکارہ وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خٹک کے درمیان اچانک ہونے والی علیحدگی پر سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ وینا ملک نے گزشتہ ماہ خلع کا دعوی دائر کیا تھا۔ تاہم اس کے باوجود ان کے شوہر اسد خٹک نے 10 روز قبل ایک حیران کن ٹوئٹ کی۔ ٹوئٹ میں اسد خٹک نے وینا ملک کیساتھ ان کی شادی کے کامیاب ہونے کا دعوی کرتے ہوئے اپنی اہلیہ کیلئے محبت کا اظہار بھی کیا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے کہ اگر دونوں کے درمیان اختلافات کئی ماہ تھے تو پھر اس خٹک نے ایسی ٹوئٹ کیسے کی؟

وینا ملک نے خلع کا مقدمہ گزشتہ ماہ دائر کیا، پھر اسد خٹک نے 10 روز قبل ..

متعلقہ عنوان :