کابل حکومت نے پاک افغان تنائو کم کر نے کیلئے مولانا فضل الرحمن سے مدد مانگ لی
جے یوآئی( ف) کے امیر سے تفصیلی ملاقات ہوئی ، پاک افغان کشیدہ تعلقات میں بہتری اور حالیہ صورتحال کو ختم کرنے باریتبادلہ خیال کیا گیا،افغان سفیر کی گفتگو
ہفتہ 11 مارچ 2017 14:00
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ملاقات کے دوران پاک افغان سرحدوں کی بندش کے حوالے سے بھی معاملات زیر غور آئے ۔
واضح رہے یہ ملاقات ایسے موقع پر ہوئی جب پاکستان اور افغانستان کے درمیان میں کشیدگی بڑھ گئی ہے ،پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان پاکستان پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو پناہ دے رہا ہے ،اسی سلسلے میں پاک فوج نے 76دہشت گردوں کی فہرست بھی افغان سفارتکار کے حوالے کی تھی ۔پاکستان نے افغان حکومت سے ان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے کو بھی کہا ہے ۔پاکستانی حکام نے پاک افغان بارڈر بھی بند کردیا ہے اور جماعت الحرار کی پناہ گاہوں کو بھی نشانہ بنا یا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.