امریکی اٹارنی جنرل کا اوباما انتظامیہ کی نامزد 46 اٹارنیز سے استعفے لینے کا اعلان
ہفتہ 11 مارچ 2017 14:27
(جاری ہے)
محکمہ انصاف کی خا تون ترجمان سارہ ا یسگور فلوریس نے بتایا کہ ان اٹارنیز میں سے عہدے نہ چھوڑنے والے تقریبا 4 درجن اٹارنیز سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہو جائیں ۔
امریکی محکمہ انصاف کی روایات کے تحت امریکہ میں کسی بھی صدر کی طرف سے نامزد کئے جانے والے اٹارنیز نیا صدر آنے کے بعد اپنے اپنے عہدے چھوڑ دیتے ہیں تاکہ نیا صدر نئے اٹارنیز نامزد کر سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.