حکومت ملک میں زرعی پیداوار میں اضافے کیلئے اہم اقدامات کررہی ہے‘پاکستان 2017ء میں عمان میں ہونے والی نمائش میں شرکت کرے گا، پارلیمانی سیکرٹری تجارت نجیب الدین اویسی
پیر 13 مارچ 2017 18:21
(جاری ہے)
پیر کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران پارلیمانی سیکرٹری تجارت نجیب الدین اویسی نے بتایا کہ 2015-16ء میں پاکستان کو چین کی برآمدات 12 ارب 10 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں‘ 2006-07ء میں پاک چین تجارتی حجم 4 ارب ڈالر تھا۔
طاہرہ اورنگزیب کے سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ عمان کے ساتھ تجارت پر ایک مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کیا جارہا ہے۔ پاکستان سے مشترکہ ورکنگ گروپ کے ارکان کے نام حکومت عمان کو سفارتی ذرائع کے ذریعے بھیجے جاچکے ہیں‘ عمان سے جواب کا انتظار ہے۔ مئی 2017ء میں عمان میں منعقد ہونے والی نمائش میں پاکستان حصہ لے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.