یورپی عدالت نے نجی کمپنیوں کو حجاب پر پابندی کا اختیار دیدیا
کوئی بھی ادارہ اپنی ذاتی حیثیت میں حجاب سمیت مذہبی، سیاسی اور فلسفیانہ(نظریاتی) علامات اور لباس پر پابندی عائد کرنا چاہے تو اسے اس کا مکمل اختیار حاصل ہوگا، یورپی کورٹ آف جسٹس
منگل 14 مارچ 2017 22:51
(جاری ہے)
بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز سے مسلمان خاتون رہنما وردہ القدوری نے کہا ہے کہ مذہبی اور سیاسی علامات پہننے پر پابندی کا میرے نزدیک مطلب حجاب پر پابندی ہے جو یورپ میں ہزاروں لاکھوں افراد کو متاثر کرسکتا ہے۔
انہوں نے الزام لگایا کہ انفرادی آزادی کو صرف سفید فام خواتین تک ہی محدود کردیا گیا ہے جب کہ حجاب پر پابندی مسلمان خواتین کی مرضی پر قدغن ہے۔ برازیل میں خواتین وکلا برائے انسانی حقوق کے سربراہ کِم لائر نے یورپی یونین کی عدالت کے فیصلے کو مذہبی امتیاز قرار دیا اور کہا کہ عدالت نے یہ فیصلہ کر کے مسلمانوں کے ساتھ دوسرے بہت سے امتیازات اور برتا کا ازالہ کرنے کا موقع گنوا دیا ہے۔ دوسری جانب یورپی پارلیمنٹ کی سب سے بڑی جماعت یورپین پیپلز پارٹی کے سربراہ مینفرڈ ویبر نے ای سی جے کے فیصلے کو یورپی اقدار کی فتح قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ کئی یورپی ممالک میں مسلمان حقوق اور حجاب پر پابندی جیسے معاملات پر کافی عرصے سے بحث ہورہی ہے جبکہ حالیہ برسوں میں یورپی ممالک میں مسلمانوں سے بیزاری اور نفرت کی بنا پر ایک نئی قوم پرستی نے بھی جنم لیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
اقوام متحدہ‘امریکا سمیت عالمی برادری کے انتباہ کے باوجود اسرائیل کا رفح پر ایک اور حملہ‘11فلسطینی شہید
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا جنرل اسمبلی میں مباحثے کےد وران اظہار خیال
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے غداری کرکے یہ سیٹ لی، گورنر خیبر پختونخوا
-
احتساب عدالت کی جانب سے بیانات پر پابندی کے خلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی
-
پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں 130 ارب روپے کا مطالبہ کردیا
-
آئی ایم ایف کا مزید 1300 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
اووربلنگ اور بجلی چوری کیخلاف ایکشن، وزیرداخلہ نے کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دیدیا
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.