لنڈی کوتل،ایجنسی ہیڈکوارٹرہسپتال میں تعمیر نئے بلاکس انتظامیہ کے حوالے
جمعرات 16 مارچ 2017 23:44
(جاری ہے)
انہوں نے بلاکس کو تسلی بخش قرار دینے کے بعد ایم ایس کے حوالے کیا گیا۔ اس موقع پر ڈائر یکٹر امتیاز نے میڈیا کو بتا یا کہ نئے بلاکس میں کئے گئے کام تسلی بخش ہے اور نئے بلاکس کو جلد ازجلد استعمال میں لاکر عوام کیلئے کھول دیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ نئے بلاکس کیلئے پہلے سے تمام مشینری خر ید ی گئی ہیں اور جب بلاکس کھول دئیے جائے گے تو مشینری کو بھی استعمال میں لا یا جائے گااوراس سے غریب قبائلی عوام کو بھر پو ر فائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے کہا کہ اب فاٹا سیکرٹریٹ نے نئے پالیسی بنائی ہے جو فاٹا میں کام کرنے والے اسپشلشٹ ڈاکٹروں کو سپیشل پیکج دے رہے ہیں تاکہ فاٹا کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی اور اسپشلسٹ ڈاکٹروں کی خالی پوسٹوں پر تعیناتی ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ نئے بلاکس کیلئے جدید اور قیمتی مشینری خریدی گئی ہے جو گزشتہ تین سالوں سے گوداموں میں پڑی ہیں جب نئے بلاکس کھول دئیے جائیں گے تو مشینری بھی استعمال میں آجائیگی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.