یورپا فٹبال لیگ ، مانچسٹر یونائیٹڈ نے روستوف کو ہرا دیا
ایک اور میچ میں روما نے اولمپک لیون کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی
جمعہ 17 مارچ 2017 14:58
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق یورپا فٹبال لیگ کے پہلے مقابلے میں روما اور اولمپک لیون کے درمیان جوڑ پڑا،لیون کی ٹیم نے پہلا گول 16 ویں منٹ میں داغ کر برتری حاصل کر لی،حریف ٹیم نے بھی ہمت دکھائی اور کچھ ہی دیر بعد شاندار گول کی مدد سے مقابلہ برابر کر دیا،کھیل کے دوسرے ہاف میں لیون کے کھلاڑی نے اپنی ہی ٹیم کے خلاف گول کر کے روما کی برتری دو ایک کر دی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔
ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے ایک اور میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور روستوف کی ٹیمیں میدان میں اتریں،دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ کھیل مانچسٹر یونائیٹڈ کے حق میں ایک صفر کے اسکور پر ختم ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.