نواز حکومت نے قومی اثاثوںکی لوٹ سیل لگا رکھی ہے ، جو بھی قومی اثاثہ فروخت کیا جاتا ہے اُس کے پیچھے شریف خاندان کا ہاتھ ہو تاہے ‘اعجازچوہدری
حکومت کی نجکاری کی پالیسی صرف مال بنا نے کیلئے ہے ،منافع بخش ادارے اپنے چہتیوں کو نوازنے کے لیے کوڑیوںکے بائو فروخت کیے جا رہے ہیں
جمعہ 17 مارچ 2017 21:39
(جاری ہے)
(ن) لیگ کی حکومت نے میرٹ کی دھجیاں اڑا دی ہیں ، نواز حکومت نے اپنے من پسند افراد کو نوکریوں میں20ویں اور21ویںگریڈمیں غیر قانونی طور پر ترقیاں دی ۔
ایف بی آر کے افسران کو پانامہ کیس میںنواز فیملی کے ریکارڈ میں ردبدل کر نے پر نوازا جارہا ہے ۔(ن) لیگ بیورکریسی میں اپنے مرضی افسران آگے لارہی ہے ، اعلی عدلیہ نے ان غیر قانونی تقرریوں کو کالعدم قردار دے کر حکومت کی نام نہاد شفافیت کا پول کھول دیا ہے۔ حکمرانوں نے اقتدار میں آتے ہی گردشی قر ضے کے نام پر اپنے من پسند افراد کو نواز نے کے لیی480روپے جاری کر دیے اور اب یہ ہی گردشی قرضہ 414ارب روپے سے تجاوز کر چکا ہے ۔ حکومت سرکاری اداروں سے بلوں کی مد میں 250ارب روپے وصو ل نہیں کر سکی،250ارب روپے سے زائدپی ایس او کو اداکرنا حکومت کے ذمہ ہے، پسی ہو ئی عوا م پر بلاواسطہ ٹیکسوں کی بارش کر دی ہے اورسالانہ تجارتی خسارہ 33ارب ڈالر تک پہنچ چکا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.