فرنٹیئر کورکا مچنی کے علاقے موصل کور میں سرچ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 6دہشت گرد ہلاک

جمعہ 17 مارچ 2017 23:43

فرنٹیئر کورکا مچنی کے علاقے موصل کور میں سرچ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 مارچ2017ء) فرنٹیئر کور نے مچنی کے علاقے موصل کور میں سرچ آپریشن کیا ،آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6دہشت گرد مارے گئے ۔

(جاری ہے)

ترجمان ایف سی کے مطابق جمعہ کو ایف سی نے مچنی کے علاقے موصل کور میں سرچ آپریشن کیا ۔آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6دہشت گرد مارے گئے۔دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :