ایرانی سپریم لیڈر کی خواتین کے حقوق کے حوالے سیمغرب پرکڑی تنقید
مغرب کے دانش ور آج مرد اور عورت کے درمیان مساوات پر ندامت محسوس کر رہے ہیں، صہیونی صفت عناصر عورت کو مغرب میں لذت کا سامان اور آلہ کار بنا کر انسانی معاشرے کو تباہ کرنی کی کوشش کر رہے ہیں،علی خامنہ ای
پیر 20 مارچ 2017 15:44
(جاری ہے)
خواتین کے حقوق کی سرگرم کارکنوں کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے قوانین بہت سے شعبوں میں عورت کے معاند ہیں۔
بالخصوص شوری نگہبان ملک کے صدر کے منصب کے لیے کسی خاتون کی نامزدگی قبول نہیں کرتی ہے۔اس کے علاوہ ہزاروں خواتین کو روزانہ اخلاقی پولیس ، پاسداران انقلاب کے زیر انتظام ملیشیاں اور سخت گیر پریشر گروپوں کی جانب سے "مکمل شرعی حجاب نہ کرنی" کے بہانے ہراسیت یا گرفتاری کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔رواں برس 8 مارچ کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عورتوں کے حقوق کے لیے سرگرم تقریبا 500 کارکنان نے ایک دستخط شدہ بیان میں ایرانی حکام سے مطالبہ کیا تھا کہ عورتوں کے حقوق کے تحفظ کو مضبوط بنانے کے واسطے اقدامات کیے جائیں۔ایرانی ویب سائٹوں پر جاری ہونے والے اس بیان میں خواتین اور مردوں کی اجرتوں کو برابر کرنے سے متعلق قانون سازی ، عورتوں کے حقوق کے دفاع کی تنظیموں کے قیام کی اجازت دینے اور سیاسی ، سماجی ، اقتصادی اور ثقافتی زندگی میں خواتین کی شرکت کا مطالبہ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.