دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع ناگزیر ہے ،ْ سینیٹر جاوید عباسی
آخری دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی ،ْ میڈیا سے گفتگو
پیر 20 مارچ 2017 22:06
(جاری ہے)
پیر کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوجی عدالتوں کی مدت میں دوسری مرتبہ اتفاق رائے سے توسیع دی جا رہی ہے، ملک میں کچھ ایسے حالات موجود تھے جس کی وجہ سے تمام سیاسی رہنمائوں نے اتفاق رائے سے فوجی عدالتوں کے قیام اور اب دوبارہ مدت میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے ملک میں عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے مجبوراً اس طرح کا قدم اٹھایا ،ْ دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے پہلے آپریشن ضرب عضب اور اب آپریشن ردالفساد شروع کر رکھا ہے تاکہ ملک میں سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کیا جا سکے۔ سینیٹر جاوید عباسی نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے بہت کام کیا جا چکا ہے جبکہ تھوڑا رہتا ہے جو فوجی عدالتوں سے ختم ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ فوجی عدالتیں سول عدالتوں کا نعم البدل نہیں ہو سکتیں۔انہوںنے کہاکہ آخری دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس،نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
-
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے اب ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا ، احسن اقبال
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، منیراکرم
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، سعودی وفد دورے کی پیشرفت سے ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر حکام کو آگاہ کرے گا ، وزیراعظم کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اووربلنگ، بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائو ن تیز کرنے کا حکم
-
سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بھارت: الیکشن کی گہما گہمی عروج پر، مودی نے اپنا ووٹ ڈالا
-
ہم نے 76 سال جھوٹ بولا اور سچ کو چھپایا، لوگوں کو سچ پتا چلنا چاہیے، جسٹس اطہر من اللہ
-
گندم کی خریداری نہ کرنے پر پنجاب کے مختلف شہروں میں کسانوں کا احتجاج جاری ،بھوک ہڑتال کیمپ قائم
-
وزیر داخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائون تیز کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.