مولانا غلام غوث ہزاروی اسلام کے مینار تھے، دہشت گردی میں کوئی عالم شامل نہیں ہے، مولانا گل نصیب خان
پیر 20 مارچ 2017 22:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کراچی میں بڑی تعداد میں بے گناہ افراد سیاست کی بھینٹ چڑھے ہیں، ان بے گناہ افراد کے قاتلوں میں علما شامل نہیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گذشتہ چالیس سال سے مسلح تنظیمیں کام کر رہی ہیں جو سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت بے گناہ افراد کو دہشت گردی کی آڑ میں شہید کروا رہی ہیں، دہشت گردی میں کوئی عالم شامل نہیں۔ مقررین نے کہا کہ سیاسی علماء کی بدولت پاکستان میں ماں، بہن، بیوی اور بیٹی کو تحفظ فراہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں امن ہمارا منشور ہے، مذہبی دہشت گردی کے خاتمہ تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، دہشت گردی کے خلاف ہر مقام پر لڑیں گے، فوج و رینجرز کے جوان گواہ ہیں کہ کسی مدرسہ یا ہجرے سے ایک گولی تک برآمد نہیں ہوئی ، مذہبی دہشت گردی کے نام سے علماء و مدارس پر الزام تراشی کا خاتمہ کر کے رہیں گے۔مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.