رنگ روڈ منصوبے پر ابتدائی کام شروع ، جلد ہی سنگ بنیاد رکھیں گے،چوہدری لیاقت علی خان
منگل 21 مارچ 2017 16:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ڈھاب روڈ سے مرید تک 18کلو میٹر اس بائی پاس کی منظوری وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے فم کسر کے مقام پر ایم این اے بیگم عفت لیاقت کے مطالبے پر کی تھی۔
انہوں نے بتایا کہ16کروڑ روپے کی رقم ان اراضی مالکان کے حوالے کر دی گئی ہے جن کی660کنال اراضی حاصل کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس رنگ روڈ کی تعمیر سے اس سڑک کے دونوں طرف ایک نیا شہر وجود میں آئے گا اور چکوال مندرہ روڈ کے مکمل ہونے پر اس سڑک پر ٹریفک کے دبائو کو بھی قابو کیا جا سکے گا۔ چوہدری لیاقت علی خان نے مزید بتایا کہ اگلے مرحلے میں سوہاوہ روڈ اور بھون روڈ کو بھی اسی طرح کے رنگ روڈ منصوبے سے منسلک کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.