حکومت این ایف سی ایوارڈ لانے کیلئے سنجیدہ ہے‘ ورکنگ گروپس اپنی رپورٹ دے چکے ہیں‘ اتفاق رائے کیلئے کوشاں ہیں، وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کا سینیٹ میں اظہار خیال
منگل 21 مارچ 2017 18:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس سے قبل بھی کئی این ایف سی ایوارڈ نہیں ہوئے، جب تک اتفاق رائے نہیں ہوگا ایوارڈ کیسے ہوگا، پہلا این ایف سی ایوارڈ بھی غالباً ہم نے ہی دیا تھا۔
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کمیشن اپنا کام کر رہا ہے، حکومت اس سلسلے میں سنجیدہ ہے۔ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا کہ آرٹیکل 160 بہت واضح ہے۔ این ایف سی وفاقیت کی بنیاد ہے، ماضی میں ایوارڈ نہ آنا غیر آئینی تھا۔ قبل ازیں سینیٹر سسی پلیجو نے توجہ مبذول نوٹس پر کہا کہ مردم شماری کی وجہ سے این ایف سی ایوارڈ کو ملتوی کرنا درست نہیں‘ این ایف سی میں مسلسل تاخیر کی جارہی ہے‘ اس سے پورا ملک اور صوبے متاثر ہیں۔ سینیٹر مختار عاجز دھامرہ نے کہا کہ این ایف سی ایوارڈ میں تاخیر کی جارہی ہے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کے جواب کے بعد قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا کہ وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل کے بیان سے ہم مطمئن نہیں ہیں اور اس معاملہ پر ایوان سے واک آئوٹ کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.