وزیراعلیٰ کا عوام کو سہولتو ں کی فراہمی کے منصوبوں میں تاخیر پر سخت برہمی کا اظہار،متعلقہ حکام کی سرزنش،عوام کو سہولتوں کی فراہمی میں تاخیر کاکوئی جواز نہیں ، اداروں کو خواب غفلت سے جاگنا ہوگا،شہبازشریف
منگل 21 مارچ 2017 19:55
(جاری ہے)
اداروں کو خواب غفلت سے بیدار ہوکرمربوط انداز سے کام کرنا ہوگا۔ انہوںنے کہا کہ پنجاب حکومت نے ترقیاتی منصوبوں میں ہارٹیکلچر کو فروغ دیا ہے اور ترقیاتی منصوبوں کو پھولوںاورپودوں سے دیدہ زیب بنایا گیا ہے ۔
ہمیں اپنے شہروں کو گرین بیلٹس،پھولوں اورپودوں سے گل وگلزار بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہارٹیکلچر کے فروغ کیلئے کیے گئے فیصلوں پر تیزرفتاری سے عملدر آمد کرنا متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے ۔صوبائی دارالحکومت کی بعض سڑکوں پر اب تک بس شیڈز نہ بننا قابل افسوس ہے ۔عوام کو سہولتوں کی فراہمی کے منصوبوں میں تاخیر اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ انہو ںنے ہدایت کی کہ عوام کو سہولتوں کی فراہمی اورہارٹیکلچر کے فروغ کیلئے ڈویژن کی سطح پر اتھارٹیز کے قیام کا جائزہ لیاجائے۔مشیر خواجہ احمد حسان،لارڈ میئر لاہورمبشرجاوید،ایڈیشنل چیف سیکرٹری،وائس چیئرمین پی ایچ اے، ایم ڈی پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی،ڈی جی پی ایچ اے،متعلقہ سیکرٹریز، کمشنرلاہورڈویژن وڈپٹی کمشنر نے اجلاس میں شرکت کی جبکہ چیئر مین منصوبہ بندی و ترقیات ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.