انڈسٹریل اسٹیٹ کو فرو غ دینا صو با ئی حکو مت کی تر جیحا ت میں شا مل ہے، عبدالکریم خان
منگل 21 مارچ 2017 22:01
(جاری ہے)
انہو ں نے کہا کہ جن لو گو ں نے حو یلیا ں میں سما ل انڈسٹری اسٹیٹ کے لئے 370کنا ل ارا ضی فرا ہم کی ہے صو با ئی حکو مت ان کی بھی شکر گزار ہے ۔
انہو ں نے یقین دلا تے ہو ئے کہا کہ صو با ئی حکو مت سے صنعتی بستی کے متا ثرین کی تجاویز کے با رے میں با ت چیت کی جا ئے گی تا کہ حو یلیا ں میں مجوزہ ڈرا ئی پو رٹ کے قیا م سے بھی مقا می لو گ زیا دہ سے زیا دہ فا ئدہ اٹھاسکیں۔ انہوں نے کہا کہ حو یلیاں کے بیشتر لو گو ں کازریعہ معاش چونکہ بار برداری اور ٹرانسپو رٹ سے منسلک ہے اس لئے یہاں پر سی پیک کے ساتھ انٹر نیشنل ٹرک ٹر مینل تعمیر کر نے کی تجاویز کا فی معقو ل اور قا بل عمل ہے کیو نکہ اس کے لئے حو یلیا ں میں تما م سہو لیا ت مو جود ہیں اور جگہ بھی دستیا ب ہے ۔انہو ں نے کہا کہ صنعتی بستی کے لئے ارا ضی فرا ہم کر نے وا لے مالکا ن کو صنعتی بستی کے قیا م سے غیر معمو لی فوا ئد حا صل ہونگے۔مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.