ڈویژنل اوور سائیٹ کمیٹی اور ڈویلپمنٹ بورڈ کی جانب سے اسکولوں کی مرمت کیلئے 190ملین کی اسکیمیں منظور
منگل 21 مارچ 2017 22:51
(جاری ہے)
بورڈ کی جانب سے خیرپور ضلع میں تعلقہ اسپتال کوٹ ڈیجی کی منتقلی کی تعمیر کی اسکیم کے لئے 40ملین روپے جاری کرنے کی منظوری دی گئی ہے جبکہ 71ملین روپے کی لاگت سے مختلف روڈز کی مرمت کی اسکیمیں بھی منظور کی گئیں ۔
کمشنر سکھر ڈویژن محمد عباس بلوچ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈویژن کے خراب حالت میں موجود اسکولوں کی تعداد جمع کر کے تفصیلی رپورٹ تیار کی جائے اور ڈپٹی کمشنر سکھر ان رپورٹس کو سیکریٹری تعلیم سے منعقدہ اجلاس میں پیش کریں۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر کو یہ بھی ہدایت کی کہ فوری مرمتی کام والے اسکولوں کو نئی اے ڈی پی اسکیموں میں بھی شامل کیا جائے ۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.