خلاف ورزی پر ایٹمی معاہدہ ختم کردیں گے، ایران کا امریکا کو انتباہ
چھ عالمی طاقتوں سے ایٹمی معاہدہ ایران کے مفاد میں نہیں لیکن پھر بھی عمل کررہے ہیں،وزیرخارجہ
بدھ 22 مارچ 2017 13:04
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے شہر اصفہان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جواد ظریف کا کہنا تھاکہ چھ عالمی طاقتوں سے ایٹمی معاہدہ ایران کے مفاد میں نہیں لیکن پھر بھی تہران اس پر عمل کررہا ہے۔
امریکا یا کسی اور طاقت نے تھوڑی بھی خلاف ورزی کی تو ایٹمی معاہدے کو مسترد کردیں گے۔ ایران اور امریکا سمیت چھ عالمی طاقتوں میں ایٹمی معاہدہ جولائی2015 میں ہوا تھا۔ایٹمی معاہدے کے تحت ایران نے ایک ہزار سے زائد سینٹری فیوج بند کردیئے تھے۔ بم گریڈ کے یورینیم کی افزودگی بیس فیصد سے کم کرکے چھ فیصد کردی تھی جبکہ افزودہ یورینیم کا بقیہ حصہ روس منتقل کردیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.