عوام کی فلاح بہبود کیلئے کام نہ کر نے والوں کیلئے محکمہ میں کوئی جگہ نہیں،ڈی پی او
بدھ 22 مارچ 2017 17:25
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہارڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن اسد علوی نے طیب سعید شہید پولیس لائن کے غیور ہال میں صدر سرکل کے ایس ڈی پی او ، ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران سے زیر تفتیش مقدمات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ میٹنگ کیا ۔
ترجمان پولیس کے مطابق ڈی پی او حسن اسد علوی نے سرکل کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران سے زیر تفتیش مقدمات میں بریفنگ لی ، انہوںنے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے آپ لوگوں کو جو منصب دیا ہے اس سے آپ کارزق وابستہ ہونے کے ساتھ ساتھ مظلوم افراد کی داد رسی کا موقع بھی ملتا ہے، ایک مظلوم کی داد رسی ساری زندگی کی عبادت سے بہتر ہے ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.