مصر میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سی10 فوجی ہلاک،جھڑپوں کے دوران 15 عسکریت پسند بھی مارے گئے
جمعرات 23 مارچ 2017 20:29
(جاری ہے)
یہ واقعہ ان فوجیوں اور دہشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ کے حامی عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں کے دوران پیش آیا۔
فوج نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ ان جھڑپوں کے دوران 15 عسکریت پسند بھی مارے گئے۔ بیان کے مطابق یہ جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں، جب فوجیوں نے عسکریت پسندوں کے ایک انتہائی خطرناک ٹھکانے پر چھاپہ مارا۔ وہاں سے فوجیوں کو بڑی مقدار میں بارودی مواد اور استعمال کے لیے تیار بموں کے ساتھ ساتھ گرینیڈز اور گولہ بارود بھی ملا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
-
اسرائیل کا ایران کے خلاف انتقامی حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
-
بھارت، ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہرمیں پھینک دیا
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.