کاشتکاروں کو 15 اپریل تک مونگ پھلی کی کاشت مکمل کرنے کی ہدایت
جمعہ 24 مارچ 2017 12:59
(جاری ہے)
انہوںنے بتایاکہ شرح بیج 50کلوگرام پھلیاں یا 30کلوگرام گریاں فی ایکڑ رکھنا ضروری ہے تاکہ پودوں کی فی ایکڑ مطلوبہ تعداد 60 سے 65ہزار حاصل کرنے میں مدد مل سکے۔
انہوںنے کہاکہ باری 2000اور گولڈن اقسام انتہائی شاندار فصل کی حامل ہیں جو نہ صرف کیڑے مکوڑوں کے حملوں کے خلاف بھرپور قوت مدافعت رکھتی ہیں بلکہ خشک سالی اور دیگر بیماریوں سمیت موسمی حالات کا بھی مؤثر طریقے سے مقابلہ کرتی ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.