روس ممکنہ طور پر طالبان کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے،نیٹو کمانڈر
میں نے دیکھا ، کافی عرصے سے طالبان میں روسی اثر و رسوخ بڑھ رہا ہے،نیٹو کمانڈرجنرل کرٹس کاپروتی کا سینٹ کمیٹی میں بیان
جمعہ 24 مارچ 2017 15:33
(جاری ہے)
تاہم، نکلسن نے یہ نہیں بتایا تھا آیا روس دہشت گرد گروپ کو ہتھیار فراہم کر رہا ہے۔
پچھلے ماہ، وائس آف امریکہ کی افغان سروس کو دیے گئے ایک انٹرویو میں، انھوں نے کہا تھا کہ روس طالبان کو جائز قرار دے رہا ہے اور طالبان کی مدد کر رہا ہے۔روس، جس نے 1979 میں افغانستان میں کھلی مداخلت کی تھی جو ایک عشرہ بعد جا کر ختم ہوئی، وہ خطے میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے، اور آئندہ ہفتے چھ ملکی امن مذاکرات منعقد کرائے گا، جس میں امریکہ شامل نہیں ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.