البیراک کی جامع مسجد صدیقِ اکبر ،فیض باغ میں جمعہ کے روز صفائی آگاہی مہم
ڈپٹی مئیر وسیم قادر کی آگاہی سرگرمی میںخصوصی شرکت، خطبہ میں صفائی کی اہمیت اجاگر کرنے پر زور
جمعہ 24 مارچ 2017 17:42
(جاری ہے)
عوامی رویوں میں بہتری لانے کے لیے آئمہ کو اپنا کردار ادا کرتے ہوئے معاشرتی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالنی چاہئیے۔ انھوں نے جامع مسجد صدیق ِ اکبر کے خطیب علامہ محمد فاروق قادری صاحب سے خصوصی درخواست کی کہ وہ خطبوں میں صفائی برقرا رکھنے کی شہری ذمہ داری پر زور دیں۔
مزید برآں نمازیوں میں صفائی آگاہی ہدایت نامے بھی تقسیم کیے گئے۔ البیراک کمیونیکیشنز نے اس موقع پر آگاہی کیمپ بھی لگایا جبکہ سرگرمی کے آغازمیں صفائی آگاہی واک کا اہتمام بھی کیا گیا۔ البیراک ٹیم کی نمائندگی سینئر منیجر مسعود دیویجی کر رہے تھے۔مزید قومی خبریں
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
-
10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے‘وزیر خوراک پنجاب
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار
-
وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کی بکنگ کا ڈیٹا ’’پاک حج ‘‘موبائل ایپ پر لوڈ کردیا
-
روٹی کی نئی قیمتوں کیخلاف درخواست، ڈی سی اسلام آباد و ایڈووکیٹ جنرل طلب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.