ْجمعیت علمائے اسلام (ف)کا ڈھیرکئی میں عالمی صد سالہ اجتماع کے سلسلے میں اجلاس کا اہتمام
جمعہ 24 مارچ 2017 21:24
(جاری ہے)
اور اپنی مرضی دعوت وتبلیغ وتدریس وغیرہ کے کام آزادی کے ساتھ ہوتاجارہاہیں ۔
یہ کیو ں اور کس وجہ سے اپنے آپ مقام پر آزادی کے ساتھ کام کرتے ہیں ۔ دنیا میں تقریباًً 52اسلامی ممالک ہے ۔ وہاں پر اتنا آزادی نہیں ہے جتنا پاکستان میں دینی مراکز کو جتنا آزادی حاصل ہے ۔ یہ جمعیت علمائے اسلام کے سیاست اور پارلیمنٹ میں موجودگی کے وجہ ہیں ۔ دیگر اسلامی ممالک میں پارلیمنٹ میں علماء کے موجودگی اورکردار نہیں ہیں ۔ اسلئے جمعیت علمائے اسلام نے دین کے سربلندی کیلئی7.8.9اپریل کو اضاخیل کے مقام پر بہت بڑے اجتماع کا انعقاد کیاہے ۔ جس میں تمام اسلامی ممالک سے علمائے کرام اور مندوبین شرکت کریں گے۔ اضاخیل اجتماع میں ہندوستان سے اہم علمائے کرام بزرگان دین حضرت مولانا ارشد مدنی ، حضرت مولانا سید محمود اسعد مدنی ، حضرت مولانا ابوالقاسم نعمانی ، حضر ت مولانا طلحہ کاندھلوی فرزند شیخ الحدیث حضرت مولانا ذکریاں اور دیگر علمائے کرام بھی شرکت کریں گے ۔ جلسے میں مختلف علاقوں کے درجنوں افراد نے مختلف سیاسی جماعتوں سے مستعفی ہوکر جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کا اعلان کیا ۔ جن میں حاجی عبدالغفار خان پاچا بیگل ، حاجی عیسیٰ خان ، شیر بہادر ، شاہ محمود خان ، محمد آیاز، امیر نوازخان ، سید پاچہ ، صاحب خان ، محمد اسماعیل، شاہ زیب ، شاہ وزیر، محمد سید شاہ ، حکیم پاچہ ، جان محمد ، محمد ایوب ، یار خان ، یار گل ، حیات خان ، حاجی شادر خان ، جمروز خان ، فاتح محمد، پاچا اور گلا ب پاچا شامل ہیں نے خاندانوں سمیت جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان کیا ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.