متحدہ عرب امارات کے وفاقی قانو ن کے مطابق پبلک ہالیڈیز میں کام کرنےملازمین تنخواہ کے 150فیصد کے حق دار ہوں گے
ہفتہ 25 مارچ 2017 11:11
(جاری ہے)
ساتھ ہی ساتھ ان دنوں میں کام کرنے والے کو اضافی تنخواہ عنایت کرنے کا بھی واضح قانون موجود ہے۔
خلیج ٹائمز کے مطابق آئین کا آرٹیکل 81 ملازمین کے بیان کیے گئے حقوق کی فراہمی کرتا ہے۔ساتھ ہی ساتھ اس قانون میں یہ بھی درج ہے کہ ان دنوں میں کام کرنے والے کو 150 فیصد تنخواہ بھی دی جائے گی۔علاوہ ازیں آئین کے آرٹیکل 65 کے مطابق آٹھ گھنٹے سے زائد کام کرنے والوں کو بھی اضافی تنخواہ دیے جانے کا حکم ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
-
بھارت ،پولیس نے اترپردیش میں مسلمانوں کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کے لئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی حمایت کرتے ہیں، امریکا
-
پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیا
-
غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماس
-
طلب میں کمی، ایسٹرا زینیکا نے کووڈ ویکسین مارکیٹ سے واپس لینا شروع کردیا
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.