ایبٹ آباد میں محکمہ خوراک کی کارروائی ، غیر معیاری مشروبات سے بھرا ٹرک قبضہ میں لے لیا
ہفتہ 25 مارچ 2017 16:43
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر شاد محمد خان کی سربراہی میں اے ایف سی عظمیٰ شاہ اور فوڈ انسپکٹر نے کارروائی کرتے ہوئے فوارہ چوک میں مشروب سپلائی کرنے والے ایک ٹرک کو روکا، دوران تلاشی ٹرک سے ملٹی نیشنل کمپنیوں کے نام پر غیر معیاری اور مضر صحت مشروب برآمد ہوئیں جسے محکمہ خوراک کے اہلکاروں نے اپنی تحویل میں لے لیا۔
ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر شاد محمد خان نے کہا کہ کسی کو عوام کی جانوں سے کھیلنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے، عوامی شکایات کا ہر صورت میں ازالہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ غیر معیاری مشروب سپلائی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.