تعلیم و تدریس میں جدید تربیت کیلئے بدل دو مہم کا آغاز
سات اداروں کے تعاون سے 10 ہزار اساتذہ کو تربیت دی جائیگی
ہفتہ 25 مارچ 2017 22:09
(جاری ہے)
اس موقع پر بنائے جانے والے کنور رشم کے شراکت داروں نے اس موقع پر اساتذہ کے سوالات کے جواب دیئے۔
ان سوالات کا تعلق تربیت کے طریقہ کار ، باہمی شراکت، تدریس کے جدید طریقہ ، تخلیقی سوچ، مشترکہ کوششوں اور تھیٹر اور موسیقی کے استعمال سے تھا۔ اس موقع پر بدل دو ٹیم نے شالم زیور، خرم اقبال اور علیشہ داس نے بدل دو کا ترانہ اور تھیٹر پیش کیا۔ اس مہم کے شراکت داروں میں اے زی کارپ، انٹرٹینمنٹ، سوسائٹی فار انٹر نیشنل ایجوکیشن ، پاک امریکن کلچرل سینٹر، ٹیچرریسورس سینٹر، چلڈرن میوزیم فار پیس اینڈ ہیومن رائٹس، اسکول آف رائٹنگ اور مائنڈ میپ کمیونیکیشن شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.