پنجاب میں جواریوں کا سب سے بڑا نیٹ ورک سامنے آگیا
اتوار 26 مارچ 2017 16:48
(جاری ہے)
ریاض کو لاہور میں جوئے کاکنگ کہا جاتا ہے ۔ میاں اعجاز جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کو ہینڈل کرتا ہے ،وہ حکمران جماعت کا آدمی ہے اور الیکشن مہم کا اہم شراکت دا رہے ،ایک بار جب میاں اعجاز وہ پکڑا گیا تو اس وقت کے ایک ڈپٹی انسپکٹر جنرل اسے خود چھڑوانے گئے،اس کا بھائی ریاض بھی لاہور میں جوئے کا کام کرتا ہے ۔
خواجہ عاطف نامی بکی کے پنجاب پولیس اور سیاسی شخصیات کے ساتھ رابطے ہیں، 20سال پہلے اس کے بڑے برف کا کام تھے اور اب اس کی شامیں اہم شخصیت کے ساتھ گزرتی ہیں ۔،نیئر نامی بکی پہلے ڈربی کا جوکی تھا اور آج کل جوئے کا بڑا کنگ ہے ، اس کے ممبئی ،کلکتہ اور ملائیشیا میں اڈ ے چل رہے ہیں ،ایک سابق ٹیسٹ کرکٹرکے بھائی بھی لاہور اور کراچی میں جوڑے کے اڈے چلارہے ہیں اور ان کے خان نامی دو سابق کرکٹرز کے ساتھ بھی مراسم ہیں ،علی عمران پنجاب کی اہم شخصیت کا بندہ ہے ۔آٹونامی جواری پہلے ایک مکینک تھا،اس کے چوبرجی میں ایک ٹیسٹ کرکٹر کے ساتھ بھی مراسم ہیں ۔لال چند نامی جواری دبئی میں رہائش پذیر ہے اور اس کا بھائی اہل خانہ کے ساتھ لاہور میں مقیم ہے ، اس کی کٹنگ کا کام دبئی جاتا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان جواریوں کی 500سے زیاد ہ لائنز پنجاب میں موجود ہیں اور ان لوگوں کے ہنڈی کا کام کرنے والوں سے رابطے بھی موجود ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.