ٹوبہ ٹیک سنگھ ،ْمردم شماری عملے کی وجہ سے 3 منشیات فروش گرفتار
پولیس نے ملزمان کے قبضے سے غیر لائسنس یافتہ رائفل اور گولیاں برآمد کرکے اپنے قبضے میں لے لیں
پیر 27 مارچ 2017 14:53
(جاری ہے)
پولیس نے ملزمان کے قبضے سے ایک غیر لائسنس یافتہ رائفل اور گولیاں برآمد کرکے اپنے قبضے میں لے لیں اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انھیں جیل بھیج دیا گیا۔
اس سے قبل گذشتہ ہفتے بھی کراچی میں مردم شماری کے عملے کو دیکھ کر ایک شخص نے عمارت کی پہلی منزل سے چھلانگ لگادی تھی جو بعدازاں ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا تھا۔مرحوم کے ایک عزیز نے پولیس کو بتایا تھا کہ متوفی قرض خواہوں سے پریشان تھا اور صبح سے قرض خواہ گھر کے دروازے پر کھڑے رقم کی وصولی کیلئے پولیس کو لانے کی دھمکی دے رہے تھے ،ْکچھ ہی دیر میں مردم شماری کی ٹیم پہنچ گئی اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کو دیکھ کر کلیم خوفزدہ ہوگیا اور کھڑکی سے باہر کی جانب لٹک گیا، لیکن توازن برقرار نہ رہنے کے باعث گر گیا اور جان سے گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.