عوام سوشل میڈیا، ویب سائٹس اور موبائل فون پر پیغامات کے ذریعے دھوکہ دہی کی سکیموں سے بچیں، ایس ای سی پی
پیر 27 مارچ 2017 17:21
(جاری ہے)
اس حوالے سے ایس ای سی پی واضح کرنا چاہتا ہے کہ اس نام کی کوئی کمپنی اس کے ساتھ رجسٹرڈ نہیں ہے اور مزید وضاحت کی جاتی ہے کہ پاکستانی قوانین کے مطابق ملک میں گروہی فنڈنگ ممنوع ہے اور کسی کمپنی کو اس سکیم کے ذریعے فنڈ اکٹھا کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
اس حوالے سے عوام الناس کو تنبیہ کی جاتی ہے کہ کچھ رجسٹرڈ‘ غیر رجسٹرڈ اداروں یا افراد کی جانب سے سوشل میڈیا، ویب سائٹوں اور موبائل فون پر پیغامات کے ذریعے پھیلائی جانے والی اس قسم کی دھوکہ دہی کی سکیموں سے بچیں اور اپنا سرمایہ محفوظ اور منظور شدہ سکیموں میں ہی لگائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.