سلہڈ سے پبلک سکول تک سڑک کو 170 فٹ اور پبلک سکول سے شنکیاری تک 130 فٹ چوڑا کرنے کا منصوبہ تیار
پیر 27 مارچ 2017 22:38
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبہ پر کام شروع ہونے کے بعد ہزارہ کے شہروں مانسہرہ، ایبٹ آباد اور ہری پور میں چین کو ہیوی گاڑیاں اور مشینری لے جانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، ایک ہیوی مشینری کی گاڑی اگر ایبٹ آباد شہر میں داخل ہو جائے تو سڑک تنگ ہونے کے باعث گھنٹوں ٹریفک بلاک رہتی ہے، ایبٹ آباد شہر کی 10 کلومیٹر پر محیط سڑک کی چوڑائی کم ہونے کے باعث گاڑی کا 20 منٹ کا سفر ایک سے ڈیڑھ گھنٹے میں طے ہوتا ہے۔
اس سلسلہ میں وفاقی حکومت کو بھی باقاعدہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے جس نے فوری طور پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو ہدایات جاری کی ہیں جس پر باقاعدہ منظوری کے بعد متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ سڑکوں کی کشادگی کے حوالہ سے کام تیزی سے جاری ہے، جانچ پڑتال کا ابتدائی کام مکمل ہونے کے بعد اب سڑک کو کھلا کرنے کیلئے عمارتوں کی مسمارگی کا سلسلہ جلد شروع کر دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.