دادا بھائی انسٹی ٹیوٹ میں پی ایچ ڈی اساتذہ کی تعداد تمام نجی جامعات سے زیادہ ہے، ڈاکٹر عطاء الرحمان و دیگر کا خطاب
پیر 27 مارچ 2017 23:51
(جاری ہے)
ڈاکٹر عطا الرحمان نے اجلاس میں دادا بھائی انسٹی ٹیوٹ کے تعلیمی وتحقیقی معیار اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہانہ عروج کاظمی کی قیادت کو بھی سراہا۔
واضح رہے کہ دادابھائی انسٹی ٹیوٹ میں مستقل پی ایچ ڈی اساتذہ کی تعداد ملک کی تمام نجی جامعات سے زیادہ ہے۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین عبداللہ دادا بھائی نے کی۔ اجلاس میں حالیہ منعقدہ سلیکشن بورڈ کی توثیق کی گئی۔ پروفیسر ڈاکٹر شاہانہ عروج کاظمی نے اجلاس سے متعلق بریفنگ دی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.