ژوب,فرنٹیئرکورکی60ویں بیج کی پاسنگ آئوٹ پریڈ کا انعقاد
پیر 27 مارچ 2017 21:11
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے بریگیڈئیرطاہرگلزارملک نے کہاکہ فرنٹیئرکورکا صوبے میں امن وامان کے قیام کے ساتھ ساتھ صوبے کی ترقی اور فلاح وبہبودمیں اہم کردارہے۔
ایف سی افغانستان اورایران کے طویل سرحدکی نگہبان اور سمگلنگ ومنشیات کی روک تھام کیلئے بھی ہمہ وقت تیارہے۔انھوںنے مزیدکہاکہ تربیت پانے والے اہلکاراب چیلنجزکا مقابلہ کرنے کے قابل ہونگے۔ اوران میں قوت،طاقت اورہمت کا جذبہ پیداہوگا۔اب وہ فرض کی ادائیگی میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔ اہلکار اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں تربیت سے استفادہ حاصل کرکے ملکی ترقی واستحکام اوراس سے وفاداری کا بھرپوراظہاراورایف سی کی شاندارروایات کوبرقراررکھیں گے۔انھوںنے توقع ظاہرکرتے ہوئے کہاکہ اہلکاروں کی ایف سی کے دستوں میں شمولیت نہ صرف ایک اعزازہے بلکہ ایک چیلنج بھی ہے ۔ہمیں ان کی صلاحیتوں پربھرپورر اعتمادہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.