الپوری،مفت قانونی رہنمائی کے حوالے سے یو این ڈی پی کے زیر اہتمام ایک روزہ سیمینار کا انعقاد
منگل 28 مارچ 2017 20:25
(جاری ہے)
سیمنار سے سینئر قانون دان شاہ فواد خوگ نے اسلام میں قانون کی بالادستی پر تفصیلی روشنی ڈالی،قران مجید مکمل ضابطہ حیات ہے ،قانون وہ قواعد ہیں جس میں سزا اورجزاء کا تعین کیا گیا ہے، اس پرجکٹ کے توسط سے بہت سے افراد مستفیدہو چکے ہیں ۔
سیمنار سے شانگلہ با ر کے جنرل سیکرٹری شاہ فواد شاہ پوری نے کہا کہ قانون کی حکمرانی اسلام میں ہے،مظلوم افراد کو انصاف کی فراہمی اور بنیادی اقدامات اٹھانے پر سی ای ار ڈی کے کاوشوںکو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ سیمنار سے برسٹر سلطان روم نے کہا کہ وکلاء قانون کی بالادستی کو قائم رکھنے اور ظلم کے خلاف ہر محاز پر مثبت کردار ادا کرے، یو این ڈی پی اور سی ای ار ڈی عوام میں انصاف کی فراہمی میں بھر پور کردار ادا کررہی ہے۔سیمنار میںصوبائی بار کونسل کے ممبر حق نواز خان ۔محمد نعیم خان ۔جواد علی نور۔فیاض شاہ پوری۔شاہ سعود۔نامدار علی شاہ ۔مظہر علی خان۔سلیما ن شاہ۔ سیفوررحمن۔شاہ ولی خان۔بحرکرم خان۔عبدالبر سمیت بلدیاتی نمائندوں ،سیاسی رہنمائوں،علاقہ مشران ،پیرا لیگلز ، نادراکے اسسٹنٹ ڈائرکٹر نے بھی شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.