این بی ایف کے مینیجنگ ڈائریکٹر کی زیر صدارت آٹھویں قومی کتاب میلے کے سلسلے میں اہم میٹنگ
کتاب میلے کی تیاری کے سلسلے میں تمام امور کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا، متعلقہ شعبوں کو ضروری ہدایات جاری
بدھ 29 مارچ 2017 15:00
(جاری ہے)
اس موقع پر ایم ڈی ڈاکٹر انعام الحق جاوید نے دو ہفتے قبل مشیرِ وزیراعظم پاکستان برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن عرفان صدیقی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں این بی ایف کے آٹھویں قومی کتاب کے سلسلے میں کیے گئے فیصلوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی ہدایات کے مطابق اس سال کتاب میلے کو زیادہ سے زیادہ بامقصد، پُر کشش اور ملک بھر کے عوام میں قومی یکجہتی اور ہم آہنگی کی علامت کے طور پر منایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ اس سال کتاب میلے کا تھیم ’’ کتاب زندگی امید روشنی‘‘ رکھا گیا ہے جو پیغام آفریں تھیم ہے۔ ایم ڈی نے این بی ایف کے تمام افسران اور کارکنان کو کتاب میلے کو قومی تقاضوں کے مطابق کامیاب اور یاد گار بنانے کے لیے دن رات کام کرنے کی ہدایت کی۔مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.