تعلیم نہ صرف انسان کو مہذب بناتی ہے بلکہ زندگی کے دشوار گزار راستوں پر چلنے کیلئے حوصلہ پیدا کرتی ہے، صوبائی حکومت کا اصل مقصد تعلیم کے ذریعے معاشرے میں تبدیلی لانا ہے
چیئرمین ڈیڈک مردان افتخار علی مشوانی کا تقریب سے خطاب
بدھ 29 مارچ 2017 21:39
(جاری ہے)
صوبائی حکومت سرکاری سکولوں کیساتھ ساتھ پرائیویٹ سکولوں پر چیک اینڈ بیلنس رکھنے کیلئے بھی پوری طرح پُر عزم ہے۔
جس سے پرائیویٹ سکولوں میں بھی خاطر خواہ تبدیلی آئی ہے۔ وہ بدھ کو نیو سینا ماڈل سکول چک ہوتی میں سالانہ تنائج کے پوزیشن ہولڈرز طلباء کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے جس میں سکول کے پرنسپل ذاہد خان اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔ تقریب میں طلباء کے والدین اور معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ جس میں مہمان خصوصی افتخار علی مشوانی نے پوزیشن ہولڈرز طلباء میں مختلف انعامات تقسیم کئے۔ اور ان کے حوصلہ افزائی کرنے کیلئے اپنے جیب خرچ سے ذہین اور نادار طلباء کو نقد انعامات بھی دئیے۔ ایم پی اے افتخار علی مشوانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ موجودہ دور میں وہیں قومیں ترقی کے سفر میں سب سے آگے ہیں۔ جو اپنے علمی خزانے سے کام لینا جانتی ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ معاشرتی برائیوں کا ایک اہم وجہ جہالت ہے۔ اور موجود دور میں سب سے بڑا جہاد جہالت کیخلاف جنگ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.