عوام کی دہلیز پران کے تمام بنیادی مسائل حل کیے جائیں گے ،صوبائی حکومت عوام کو کسی حال میں تنہا نہیں چھوڑ ے گی
تر قیاتی منصو بو ں پر کام تیز رفتاری سے جاری ہے جلد عوامی فلاح بہبود کے مزید منصوبو ں کااعلان کیا جائے گا صوبائی مشیر صنعت و حرفت سردار در محمد ناصر کی پر مختلف وفود سے گفتگو
بدھ 29 مارچ 2017 21:59
(جاری ہے)
صوبائی مشیر نے کہا کہ ضلع لورالائی اور ضلع دکی کے عوام کے مسائل کے حل کے لئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جارہا ہے۔
انہوں نے کہا میرے دروازے لورالائی اوردکی کے عوام کے لیے ہر وقت کھلے ہیں ، عوام کے جائز مسائل حل کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہت جلد دکی کو ضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری ہو گا انہوں نے کہا کہ میرے فنڈ سے ضلع دکی میں ترقیاتی سکیمات پر کام جاری ہے اور مزید منصوبو ں کیلئے ٹینڈر جاری ہوچکے ہیں جن کی تعمیر سے ضلع دکی کے عوام کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی انہوں نے کہا کہ سابق وزرا ء نے اپنے ادوار میں دکی کی ترقی کیلئے کوئی کام نہیں کیا جس کی وجہ سے دکی کے عوام مسائل کا شکار ہیں انہوں نے کہا مسلم لیگ کی موجودہ حکومت نے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کی قیادت میں صوبے کے تما م علاقوںمیںترقیاتی منصوبوں کے لیے بلاتعصب فنڈز جاری کیے ہیں ۔ان ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے صوبہ بلوچستان میں ترقی کے نئے دور کا آغازہو گا انہوں نے کہاکہ آنے والے الیکشن میں انشااللہ مسلم لیگ ن اپنی کارکردگی کی بنا پر ایک دفعہ پھر کامیا ب ہوگی اور ترقی کا عمل مزید تیز ہوگا ۔ دریں اثناء صوبائی مشیر نے اپنے لورالائی کے دورے کے دوران گذشتہ روز وفات پانے والے عبدالخلاق اوتمانخیل اور دولت خان اوتمانخیل کی تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ پر گئے او ران کے لواحقین سے فاتحہ خوانی کی ا ور مغفرت کیلئے دعا بھی کی ۔مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.