فنڈز کی غیر قانونی تقسیم اورپنجاب کیلئے ترقیاتی و غیر توقیاتی فنڈز میں سے 60فیصد صرف لاہور پر خرچ کرنے کیخلاف تحریک التوائے کار جمع
جمعرات 30 مارچ 2017 20:22
(جاری ہے)
تحریک التوائے کار میں کہا گیا ہے کہ ترقیاتی و غیر ترقیاتی فنڈز اور تنخواہوں سمیت تمام فنڈز ملا کر اب تک پنجاب میں 11کھرب11 ارب59کروڑ8لاکھ97ہزار603روپے جاری کئے گئے اور اس میں سے 60فیصد سے بھی زائد7کھرب74ارب44کروڑ24لاکھ 8 ہزار268روپے کی بڑی رقم صرف ایک ضلع لاہور کیلئے جاری کئے گئے جبکہ جنوبی پنجاب سمیت اضلاع کو پالیسیاں بناتے وقت نظر انداز کر دیا گیا۔
اربوں روپے کے فنڈز میں سفارشات کام آئیں نہ اعتراضات کو دور کیا گیا اور نہ ہی ارکان اسمبلی کو خاطر میں لایا گیا۔قبل ازیں حکومت نے صوبے میں یکسیاں ترقیاتی سکیموں سے متعلق احکامات تو جاری کئے مگر عمل درآمد نہ ہو سکا لہذا میر ی استدعا ہے کہ میری تحریک کو باقاعدہ قرار داد قرار دیتے ہوئے اس مفاد عامہ کے مسئلہ پر بحث کرائی جائے۔مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.