مسلح ڈاکوؤں نے دو گھروں سے لاکھوں روپے کی نقدی اور طلائی زیورات لوٹ لئے
جمعرات 30 مارچ 2017 23:01
(جاری ہے)
بتایاگیا ہے کہ چیمہ ٹائون کے رہائشی پی ٹی آئی رہنماحبیب اللہ ڈوگر کے گھر گزشتہ شب 7مسلح ڈاکو داخل ہو گئے جنہوں نے اہل خانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا لیا اور جان سے مارنے کی دھمکی دے کر 2لاکھ 46ہزار روپے کی نقدی ، 10تولے طلائی زیورات اور ایک عدد پسٹل چھین لیا۔
بعد ازاں ڈاکوئوں نے اسی مکان کی بالائی منزل پر مقیم کرایہ دار زیارت علی کے اہل خانہ کو یرغمال بنا لیا اور ان سے ڈیڑھ لاکھ روپے کی نقدی ،طلائی زیورات اور ایک پسٹل چھین لیا۔بعد ازاں ڈاکوئوں نے معروف قانون دان تنویر احمد کاہلوں کو اس وقت روک لیا جب وہ بیرون شہر جانے کے لیے گھر سے نکل رہے تھے ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر ان سے 16ہزار روپے کی نقدی لوٹ لی۔پولیس مصروف تفتیش ہے ۔مزید قومی خبریں
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
-
مشن اہلسنت کو ثبو تاژ کرنے کے لیے سازشیں کی جا رہی ہیں،ثروت اعجاز قادری
-
پنجاب میں غیر قانونی بلڈ بنکس کو بند کرنے کا فیصلہ
-
یو ایس ایڈ کا پاکستان کے دیہی علاقوں میں کلین انرجی کے منصوبے کا آغاز
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.