صوبائی حکومت زمینداروں کو درپیش مسائل کے حل کے لئے اہم اقدامات اٹھا رہی ہے،فارمرز فرسٹ کانفرنس سے مقررین کا خطاب
جمعرات 30 مارچ 2017 23:20
(جاری ہے)
جس سے صوبے میں زراعت مزید ترقی کرے گی اور عوام کو فائدہ ملے گا۔ مقررین نے کہاکہ کوئٹہ میں زرعی یونیورسٹی کی تعمیر جاری ہے کچھی کینال منصوبے پر عملدرآمد تیزی کے ساتھ جاری ہے ۔
انہوںنے کہاکہ زندگی کادارو مدار پانی سے وابستہ ہے اور پانی کا مناسب استعمال زراعت کے اصولوں کے مطابق کرنا چاہیے ۔کاشتکار اپنی فصلات اور باغات کی کاشت کو اپنائیں جو کم پانی کے حامل ہوں۔ مقررین نے کہاکہ اگلے تین چار مہینے میں خضدار سمیت بلوچستان کے تیرہ اضلاع میں سوائل اینڈ واٹر ٹیسٹنگ لیبار ٹریز کو فعال بنایاجائیگا جہاں کاشتکار زمینوں کی مٹی اور پانی کا ٹیسٹ کرواسکیں گے۔ کمشنر قلات ڈویژن اور سیکریٹری زراعت نے یقین دہانی کروائی کہ مارکیٹ کمیٹی خضدار کو جلد فعال کیا جائے گا تاکہ ڈسٹرکٹ خضدار آس پاس کے کاشتکاروں کو مارکیٹ کی سہولیات میسر ہوںسکیں۔انہوںنے کہاکہ غیر لائسنس یافتہ زرعی ادویات ڈیلروں کے کاروبار کو فوری طور پر بند کیا جائیگا۔ مقررین نے اس بات پر بھی زور دیا کہ وہ زرعی ماہرین کے مشورے اور تجاویز کے مطابق فصلوں کی کاشت ان کی آبپاشی زرعی ادویات اور و دیگر تجربات اپنائیں تو ان کے نقصانات کسی حد تک کم ہوجائیں گے ۔سیمینار میں ڈسٹرکٹ خضدار کے مختلف محکموں کے آفیسران کے علاوہ سو سے زائد کاشتکاروں نے شرکت کی ۔مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.