23 ویں مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس کے 18ویں گریڈ کے شرکاء کا ایوانِ صنعت و تجارت سکھر کا دورہ
جمعرات 30 مارچ 2017 23:22
(جاری ہے)
اس سلسلے میں سکھر ایوانِ صنعت و تجارت سیالکوٹ اور ملتان ایوانہائے صنعت و تجارت کی سرکردگی میں قائم ہونے والے ڈرائی پورٹس پر مشاورت سے مستفید ہو رہا ہے۔
ایوان کے نائب صدر نے سکھر کے قبل از پاکستان سے تجارتی دریائی گزرگاہ کی حیثیت اورنمایاں تجارتی منڈی ہونے سے بھی آگاہ کیا ۔اس موقع پر نائب صدرِ ایوان اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ ، کراچی کی ایڈیشنل ڈائریکٹنگ اسٹاف محترمہ ثمینہ انتظارنے اپنے اداروں کی یادگاری شیلڈز پیش کیں۔کورس کے شرکاء کے اعزاز میں ایوان نے عشایہ کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر سابق صدور محمد دین، انجینئر عبدالفتاح شیخ،عامر علی خان غوری، اراکینِ ایوان علی بخش خان مہر، محمد رفیق ڈوسانی،عرفان صمد، رہیم بخش بھٹو اور سیکریٹری ایوان اسرار حسین بھٹی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.