استاد نصرت فتح علی خان کی یاد میں کنسرٹس کا آغاز کل سے ہو گا
جمعہ 31 مارچ 2017 13:08
(جاری ہے)
بڑے خان صاحب کی بیسیوں برسی پر 48 کنسرٹس سجائے جائیں گے جن میں راحت فتح علی خان اپنی سریلی آواز میں نصرت فتح علی خان کی زندگی کے 48 برسوں کی مناسبت سے انہیں خراج عقیدت پیش کریں گے، کنسرٹس کا آغاز یکم اپریل سے شمالی امریکا کی ریاستوں سے کیا جائے گا۔
راحت فتح علی خان کہتے ہیں کہ استاد نصرت فتح علی خان کی وفات سے بہت بڑا خلا پیدا ہو گیا اوریہ مشکل آن کھڑی ہوئی کہ اب غلطی کی تو سمجھانے والا کون ہوگا۔استاد راحت فتح علی خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ نصرت فتح علی خان اور پاکستان کا نام دنیا کے کونے کونے میں پہنچانے کے لئے بے حد خوش بھی ہیں اور پرجوش بھی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.