عوام کے مفادات عزیز ہیں ،ہماری سیاست کا مرکز و محور غریب لوگ ہیں،آغا شکیل احمددرانی
اتوار 2 اپریل 2017 20:02
(جاری ہے)
آگے چل کر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری مذید عوام کے لئے خصوصی پیکج فراہم کریں گے ۔ انہوںنے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کے ورکرز عوام کے مسائل کی نشاندہی کردیں ہم انہیں حل کرنے کی کوشش کریں گے ۔
خضداراپنے محل و وقوع کی وجہ سے اہم مقام رکھتا ہے آنے والے دورمیں خضدار میں روزگار اور کاروبار کے بے حد مواقع پیدا ہونگے ۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ نوجوان تعلیم پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے بھر پورانداز میں پڑھیں اور محنت کریں اور تعلیمی میدان میں اعلیٰ صلاحیت کے حامل ہوں تاکہ آنے والے دور میں وہ ملک و قوم کی بہتر انداز میں خدمت کرسکیں ۔ ماضی کی بنسبت موجودہ دور میں نوجوانوں کو تعلیم حاصل کرنے کے مواقع دستیاب ہیں تو وہ تعلیم حاصل کرکے مستقبل کے معمار بن جائیں ۔ ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار آغا شکیل احمددرانی نے کہاکہ عوامی خدمت پر ہم کافی سکون محسوس کرتے ہیں جب کسی فرد کے مسائل و مشکلات دور ہوجاتے ہیں تو اس پر ہم خوشی اور فخر محسوس کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا‘وزیراعظم رشی سونک کا اقتدار خطرے میں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.