بھارتی فوج نے جعلی حادثے میں کرکٹر شہید کردیا
اتوار 9 اپریل 2017 18:26
(جاری ہے)
دارالحکومت سری نگر کے علاقے برین نشاط میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس نے تیز رفتار گاڑی کشمیری کرکٹر محمد اشرف کی کار پر چڑھادی جس کے نتیجے میں محمد اشرف موقع پرہی شہید جبکہ ساتھی ارشد احمد شدید زخمی ہوگیا۔
محمد اشرف ریاستی سطح پر کرکٹ کے کھیل میں نام حاصل کر چکے ہیں، اس سے قبل بھی بھارتی فوج2کرکٹرز اور تائیکواڈو کے ایک ابھرتے ہوئے کھلاڑی کو شہید کرچکی ہے ۔کرکٹر اشرف کے شہید ہونے کی خبر پھیلتے ہی لوگ مشتعل ہوگئے اور بھارت مخالف زبردست مظاہرے کیے، مظاہرین نے مجرم بھارتی پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرکے کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.